: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،21اپریل(ایجنسی) ویسٹ انڈیز کے بلے باز ان دنوں ہندوستان میں جاری انڈین پریمیر لیگ میں رائل چینلجر بنگلور کی جانب سے ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے تاہم جب انہیں ننھی پری کی آمد کی خوشخبری ملی تو انہوں نے ایونٹ کو چھوڑ کر گزشتہ روز ہی جمائیکا کی فلائٹ پکڑی اور فوراً اپنے گھر پہنچ گئے۔ پہلے بچے کی پیدائش پر کرس گیل اور ان کی فیملی
میں بے حد خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے بیٹی کی پیدائش پر بھی کرس گیل اپنی شرارتوں سے باز نہ آئے اور انہوں نے فیس بک پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اپنی بیٹی "بلش" کو کو دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ جس پر کرس گیل کے مداحوں کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے انہوں نے اپنی بیٹی کا نام بھی "بلش'Blush'" رکھ دیا ہو۔